ابنا: ياد رہے کہ وينيزوئلا کے صدر ہيوگو چاوز نے لاطيني امريکہ کے ملکوں کے پہلے اجلاس کي ميزباني کي۔انہوں نے اجلاس کي افتتاحيہ تقرير کي۔ انہوں نے علاقے ميں امريکہ کي بالادستي ختم کئے جانے کا مطالبہ کيا۔ميکسکو کے صدر فيپيپے کالڈرون نے بھي اجلاس ميں کہا کہ لاطيني امريکہ کے ملکوں کو ايک پليٹ فارم پر جمع کرنے کے سائمن بوليور کے نظريئے سے آج بھي لاطيني امريکہ کے لوگ متفق ہیں۔قابل ذکر ہے کہ اس اجلاس کا ايک اہم موضوع لاطيني امريکہ کو خود کفيل بنانا ہے۔........
/169